اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ حافظ آبادکےعلاقہ سولگیں کھرل میں پرانی دشمنی پرمخالفین نے فائرنگ کردی جس کے نتیجےمیں 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کےلئے اسپتال منتقل کردی ہیں، جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
/129
10 فروری 2020 - 04:23
News ID: 1009057
پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔